ہمارے کوڑے دان تبدیل ہوجائیں گے وکٹوریہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تمام کونسلز کو لازماً 4-کوڑے دانوں پر مشتمل سروس پر منتقل ہونا ہے۔  2022کے آخرسے، ہم ایسی تبدیلیاں شروع کردیں گے جن کےاثرات کوڑے دانوں کو اٹھانے کی کثرت، ان کے سائز اور قیمت پر مرتب ہوں گ
ردی کے لیے کوڑا دان ری سائیکلنگ کوڑادان فوڈ اور گارڈن نامیاتی کوڑادان شیشے کے لیے کوڑادان سخت فضلہ
کیا یہ تجاویز مورلینڈ (Moreland) کے لیے قابل عمل ہوں گیں؟ آپ کس طرح شریک ہو سکتے ہیں